6 دسمبر 2016 - 13:24
تصویری رپورٹ: مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس کی مسجد الزہرا (س) میں مدافع حرم شہداء حسین محرابی اور حسین علی میرزائی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔